بین الاقوامی

وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کل دورہ سعودی عرب پر روانہ ہوں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ہمراہ ہوں گے، وفاقی وزراء خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور عطاء تارڑ بھی وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عید سعودی عرب میں گزاریں گے، سعودی حکومت کا شکریہ بھی ادا کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button