بین الاقوامی
Trending

آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا، لاکھوں افراد کی شرکت، تدفین 9 جولائی کو ہوگی

 

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ تہران کے امام خمینی مصلیٰ میں ادا کر دی گئی، جس میں ایرانی صدر مسعود پزیشکیان، اعلیٰ سول و عسکری حکام، مختلف ممالک کے وفود اور لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی۔ نمازِ جنازہ ممتاز عالمِ دین آیت اللہ سبحانی نے پڑھائی۔

ذرائع کے مطابق نمازِ جنازہ اور دیگر مذہبی رسومات مرحلہ وار ادا کی جا رہی ہیں۔ شیڈول کے تحت 8 جولائی کو میت عراق منتقل کی جائے گی، جہاں نجف اشرف سے کربلا معلیٰ تک تشییعی جلوس نکالا جائے گا، جبکہ 9 جولائی کو تدفین کی جائے گی۔ اس موقع پر ایران بھر میں سوگ کی فضا برقرار رہی اور عوام نے اپنے رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button