کھیل
Trending

سپین نے بیلجیئم کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

 

لاس اینجلس :فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں سپین نے بیلجیئم کو 2-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

میچ میں سپین نے آغاز ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا۔ فیبیان روئز نے ٹیم کو برتری دلائی، جبکہ مائیکل مرینو نے دوسرا گول کرکے کامیابی یقینی بنا دی۔ بیلجیئم کی جانب سے چارلس ڈی کیٹیلیئر نے ایک گول اسکور کیا، تاہم وہ ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔

اس کامیابی کے بعد اسپین کا سیمی فائنل میں فرانس سے مقابلہ ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں فائنل میں جگہ بنانے کے لیے میدان میں اتریں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button