پاکستان
Trending

کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 866 پوائنٹس کا اضافہ

 

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس نے 866 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا۔

اضافے کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 76 ہزار 152 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

گزشتہ روز مارکیٹ کا اختتام 1 لاکھ 75 ہزار 285 پوائنٹس پر ہوا تھا۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے رجحان کے باعث کاروبار کے آغاز میں تیزی دیکھی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button