پاکستان
Trending

پاکستان سعودی عرب تعاون، سعودی وزیر ماحولیات کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

 

راولپنڈی: سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت عبدالرحمان عبدالمحسن الفاضلی نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں ان کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔

سعودی وزیر ماحولیات، پانی و زراعت کا جی ایچ کیو دورہ دونوں برادر ممالک کے درمیان مضبوط اور دیرینہ تعلقات کا عکاس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button