پاکستان
Trending

صدر آصف زرداری نجی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

 

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری لندن کا نجی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔

صدر زرداری نے لندن میں تقریباً ایک ہفتہ قیام کیا۔ اس دوران انہوں نے نجی مصروفیات میں وقت گزارنے کے ساتھ طبی معائنہ بھی کروایا۔

نجی دورہ مکمل ہونے کے بعد صدرِ مملکت وطن واپس پہنچ گئے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button