پاکستان
Trending

نیویارک میں پاکستان، آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات

 

نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بایراموف کے درمیان ملاقات ہوئی۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور آذربائیجان کے دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے اور باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button