پاکستان
Trending

بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

 

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں ان کی اہم سیاسی سرگرمیاں متوقع ہیں۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم سیاسی امور پر مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی دیگر سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، جن میں سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button