پاکستان
Trending

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی منظوری کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے لی جائے گی، طارق فضل چوہدری

 

اسلام آباد: وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہو چکی ہے۔

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے، جس میں آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت صدارتی اقدامات کی منظوری لی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button