پاکستان
Trending

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، سینیٹ میں اپوزیشن کا احتجاج

 

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد سینیٹ اور قومی اسمبلی سے کثرتِ رائے سے منظور کرلی گئی۔

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر فضل چودھری نے قرارداد ایوان میں پیش کی، جس کی دونوں ایوانوں نے منظوری دے دی۔

قرارداد منظور ہونے پر سینیٹ میں اپوزیشن ارکان نے احتجاج کیا، جبکہ پی ٹی آئی کے ارکان نے فیصلے کے خلاف احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button