پاکستان
Trending

وزیراعظم شہباز شریف سے مکہ ڈیفنس الائنس کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، سعودی عرب کی سلامتی کے عزم کا اعادہ

 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پاکستان کے بھرپور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف سے مکہ ڈیفنس الائنس کے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود نے ملاقات کی، جس میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران دونوں جانب سے خطے میں امن و استحکام اور دفاعی تعاون کی اہمیت پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے واضح کیا کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور سلامتی کے لیے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button