پاکستان
Trending

اسحاق ڈار کا مصری ہم منصب سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر اہم مشاورت

 

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی مجموعی صورتحال اور درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ علاقائی تنازعات سمیت تمام مسائل کے پائیدار حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو ترجیح دینا ضروری ہے۔

دونوں رہنماؤں نے اس مؤقف پر اتفاق کیا کہ بات چیت ہی مسائل کے حل اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مؤثر راستہ ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button