پاکستان
Trending

پیٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمت 325 روپے مقرر، ڈیزل برقرار

 

اسلام آباد:حکومت نے عوام کو جزوی ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا ہے۔

نئی قیمت 325 روپے فی لیٹر ہوگی، جبکہ ڈیزل 358 روپے فی لیٹر پر برقرار رہے گا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 18 نومبر سے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button