پاکستان
Trending

ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف تربت میں اساتذہ اور طلبہ سے ملاقات

 

تربت : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے یونیورسٹی آف تربت کا دورہ کیا اور اساتذہ و طلبہ سے خصوصی نشست کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی کے چیلنجز اور نوجوانوں کی ذمہ داریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اساتذہ اور طلبہ نے اس نشست کو معلوماتی قرار دیتے ہوئے ملکی ترقی اور مثبت بیانیے کے فروغ کے لیے مسلح افواج کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button