پاکستان

پاکستان آمد پر اوورسیز پاکستانی موبائل رجسٹریشن مفت کروا سکتے ہیں، پی ٹی اے کی جانب سے اہم سہولت

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق، بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو اپنے موبائل فون 120 دن کے لیے بغیر ٹیکس رجسٹر کرانے کی سہولت حاصل ہے۔ یہ رجسٹریشن DIRBS سسٹم کے ذریعے خودکار طور پر کی جا سکتی ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد زائرین کے لیے ڈیجیٹل رسائی کو مزید آسان بنانا اور بلا تعطل کنیکٹیویٹی فراہم کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button