پاکستان

محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی پلان تیار، 49 ہزار اہلکار ڈیوٹی پر مامور ہوں گے: شرجیل میمن

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان یقینی بنانے کے لیے 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ جلوسوں کے راستوں پر مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر داخلہ نے علما کرام سے ملاقاتیں کی ہیں اور چنگ چی رکشوں پر بعض شاہراہوں پر پابندی بھی نافذ کی گئی ہے تاکہ ٹریفک روانی متاثر نہ ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button