کاروبار

مہنگائی میں اضافہ، 22 اشیاء مہنگی، 9 سستی

کراچی :ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مسلسل تیسرے ہفتے بڑھ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ ہفتے چکن، انڈے، ڈیزل، پٹرول اور لہسن سمیت 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ چینی، ٹماٹر، انڈے، دال چنا، دال مونگ اور آٹے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں بھی نمایاں کمی ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button