پاکستان

19 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

کراچی:تاجر برادری نے ایف بی آر کے نئے اختیارات کے خلاف 19 جولائی کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ قوانین 37(A) اور 37(B) کے تحت دیے گئے وسیع اختیارات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ جاوید بلوانی کا کہنا ہے کہ اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو احتجاج کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔ FPCCI نے بھی ہڑتال کی حمایت کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button