پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال، کراچی چیمبر کی درخواست پر عملدرآمد نہ ہونے پر احتجاج

 

کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس کے مطالبات پر عمل درآمد نہ ہونے پر ملک بھر کے گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز نے 19 جولائی کو پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ملک شیر خان نے کہا ہے کہ یہ ہڑتال تاجر برادری کی حمایت میں ہے اور مطالبات تسلیم نہ ہونے تک جاری رہے گی۔ چیمبر اور ٹرانسپورٹرز حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن فوری طور پر مطالبات کو معطل کرنا ضروری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button