لاہور،اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، پنجاب کے شہروں اور کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں الرٹ جاری کیا ہے اور متعلقہ اداروں کو حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
0 18 Less than a minute




