کھیل

عثمان خواجہ کی فلسطینی بچوں پر ظلم کے خلاف پھر آواز

سڈنی:آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے فلسطینی بچوں پر اسرائیلی مظالم کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا:

"دو سال گزر گئے، بچے اب بھی مارے جا رہے ہیں، طبی مراکز پر حملے ہو رہے ہیں۔ اگر یہ سب ہمارے لیے معمول ہے، تو ہم ختم ہو چکے ہیں۔”

انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ انسانیت، برابری اور بہتر کل کے لیے کھڑے رہیں گے۔ ان کا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button