پاکستان

"معرکۂ حق” پر آئی ایس پی آر کی ڈاکومنٹری… سچائی کی ایک مربوط کہانی

راولپنڈی:آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ڈاکومنٹری "معرکۂ حق” صرف ایک ویڈیو نہیں، بلکہ ایک جامع بیانیہ ہے جس میں بھارتی پروپیگنڈے کو شواہد کی بنیاد پر چیلنج کیا گیا ہے۔

ڈاکومنٹری میں دکھایا گیا کہ پہلگام واقعہ درحقیقت بھارت کا فالس فلیگ آپریشن تھا، جس پر خود بھارتی عوام اور میڈیا سوال اٹھا رہے ہیں۔

بین الاقوامی سطح پر بھی ڈاکومنٹری میں پیش کیے گئے شواہد جیسے کہ بھارتی طیاروں کا ملبہ، مساجد پر حملے اور شہریوں پر ظلم دنیا کے سامنے بھارت کے اصل چہرے کو بے نقاب کرتے ہیں۔

یہ ڈاکومنٹری ایک سفارتی، عسکری اور میڈیا فرنٹ پر پاکستان کی بھرپور حکمتِ عملی کو بھی اجاگر کرتی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button