پاکستان

اداکارہ حمیرا اصغر پر 5 لاکھ سے زائد کرایہ واجب الادا

کراچی:کراچی میں 8 جولائی کو معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی 10 ماہ پرانی لاش ان کے کرائے کے فلیٹ سے ملی۔ عدالت کے حکم پر فلیٹ خالی کروانے کے دوران یہ انکشاف ہوا۔ رپورٹ کے مطابق، حمیرا پر 5 لاکھ 35 ہزار روپے کے کرایے کے بقایاجات تھے۔ مالی حیثیت بہتر ہونے کے باوجود وہ ادائیگی نہ کر سکیں، جس کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button