پاکستان

حکومت کا الیکٹرک بائیکس کی فروخت کے لیے نئی اسکیم، سبسڈی اور اقساط کی سہولت کا اعلان جلد ہوگا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کو عام کرنے کے لیے 1 لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس دو سالہ اقساط پر دینے کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوم آزادی پر نئی پالیسی کا اعلان ہوگا۔
اس اسکیم کے تحت ہر بائیک کی قیمت تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگی، جس میں سے 50 ہزار روپے سبسڈی کے طور پر دیے جائیں گے اور باقی رقم اقساط میں ادا کی جائے گی۔
یہ اسکیم 18 سے 65 سال کے افراد کے لیے ہوگی، اور حکومت کا ہدف ہے کہ 2030 تک الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں حصہ 30 فیصد تک پہنچ جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button