کھیل

پی سی بی آج رات اہم اجلاس کرے گا، ایشیا کپ کی منتقلی زیر غور


پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس آج رات 8 بجے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوگا، جس کی صدارت چیئرمین محسن نقوی کریں گے۔ بورڈ کے زیادہ تر اراکین آن لائن شریک ہوں گے۔ اجلاس میں کرکٹ سے متعلق مختلف اہم امور پر بات چیت ہوگی، جن میں ایشیا کپ کو یو اے ای منتقل کرنے کا معاملہ اور بھارت کی جانب سے ڈبلیو سی ایل میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کا جائزہ شامل ہے۔ آئی سی سی میٹنگز پر بھی اجلاس میں بریفنگ دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button