پاکستان
Trending

زمین کے قریب ترین سپر مون آج روشن ہوا، شاندار منظر دیکھنے کے لیے تیار ہو جائیں”

لاہور، ملتان، پشاور: آج آسمان پر رواں سال کا سب سے روشن سپر مون جلوہ گر ہے۔ یہ چاند زمین کے سب سے قریب، تقریباً 2 لاکھ 21 ہزار 817 میل فاصلے پر ہے، جو اکتوبر کے سپر مون سے تقریباً 2 ہزار 800 میل زیادہ قریب ہے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق سپر مون دیکھنے کا بہترین وقت چاند نکلنے کے فوراً بعد ہے۔ لاہور، ملتان، پشاور اور دیگر شہروں کے لوگ اس نایاب فلکیاتی منظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button