تازہ ترینکاروبار

نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس 144,048 پوائنٹس پر پہنچ گیا

 

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ہنڈرڈ انڈیکس میں 1011 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس پہلی بار 144,048 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز یہ انڈیکس 143,037 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، جو آج کے مثبت سیشن کے بعد نمایاں طور پر بڑھ گیا ہے۔

سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے اضافے کو اس کامیابی کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button