واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی کا حوالہ دے کر بھارتی قیادت کے زخم تازہ کر دیے۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 7 طیارے مار گرائے گئے تھے، جب کہ انہوں نے تجارت اور ٹیرف کے ذریعے اس جنگ کو رکوانے میں کردار ادا کیا۔
ٹرمپ کے حالیہ بیان کو ایک بار پھر بھارتی بیانیے کی نفی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس میں وہ ہمیشہ پاکستان پر یکطرفہ الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔




