پاکستان
Trending

ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی، نواز شریف کا عوام کا شکریہ

 

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں پارٹی کی شاندار کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستانی عوام نے تشدد اور تخریبی سیاست کو مسترد کر کے ترقی اور استحکام کا راستہ چنا۔

ن لیگ نے قومی اسمبلی کی تمام 6 اور صوبائی اسمبلی کی 6 میں سے 6 نشستیں جیتیں، جبکہ پیپلز پارٹی کو ایک نشست حاصل ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button