پاکستان
Trending

پاکستان مخالف پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب

 

اسلام آباد: سوشل میڈیا اپڈیٹس کے بعد پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے متعدد غیر ملکی اکاؤنٹس بے نقاب ہو گئے۔ افغانستان، بھارت اور دیگر ممالک سے چلنے والے یہ اکاؤنٹس نفرت، انتشار اور دہشت گردی کے بیانیے کو فروغ دے رہے تھے۔

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں انسانی حقوق کے نام پر چلنے والی مہمات بھی غیر ملکی نیٹ ورکس سے کنٹرول ہو رہی تھیں، جس سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کی فیکٹریاں منظر عام پر آ گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button