کھیل
Trending

پی ایس ایل میں لوکل کھلاڑیوں کی حتمی لسٹ کیلئے نئی کمیٹی

پاکستان سپر لیگ نے لوکل کھلاڑیوں کی کیٹگری فائنل کرنے کے لیے نئی کمیٹی قائم کی ہے۔

یہ کمیٹی چھ ٹیموں کے مقامی کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لے کر فرنچائزز کو حتمی لسٹ فراہم کرے گی۔

کمیٹی کا مقصد لوکل ٹیلنٹ کو فروغ دینا اور ٹیموں کو بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب میں مدد فراہم کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button