کھیل
Trending

2025راشد نسیم کا اعزاز، 25 عالمی ریکارڈز بنا کر پاکستان کا نام روشن کیا

 

پاکستان کے کھلاڑی راشد نسیم نے سال 2025 میں 25 عالمی ریکارڈز بنا کر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام بلند کیا اور نمبر ون ریکارڈ ہولڈر کے اعزاز کو برقرار رکھا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق، 2025 میں پاکستان کے مجموعی طور پر 43 عالمی ریکارڈز شامل ہوئے، جن میں سے 25 صرف راشد نسیم کے نام ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے بھی کئی ریکارڈز قائم کیے، جن میں ان کی صاحبزادی فاطمہ نسیم اور والد نسیم الدین شامل ہیں۔

راشد نسیم نے اٹلی، رومانیہ اور اسپین کے ورلڈ ریکارڈز شوز اور ٹیلنٹ شوز میں حصہ لے کر پاکستان کی نمائندگی کی۔ دیگر کھلاڑیوں میں عرفان محسود، محمد ارشد اور کچھ دیگر نے بھی پاکستان کے لیے عالمی ریکارڈز قائم کیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button