بین الاقوامی
Trending

بھارت میں جعلی ڈگریوں کے ذریعے امریکی H-1B ویزوں کا نیٹ ورک بے نقاب، کیرالہ پولیس کی کارروائی

خبر:
بھارت میں جعلی ڈگریوں اور رشوت کے ذریعے امریکی H-1B ویزوں کی فروخت کا منظم نیٹ ورک سامنے آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی قونصل خانوں میں جعلی تعلیمی اسناد رکھنے والے نوجوانوں کو ویزے جاری کیے گئے۔
ذرائع کے مطابق مودی حکومت کے دور میں امریکا میں ملازمت کے نام پر جعلی ڈگریوں کا مافیا پورے ملک میں سرگرم رہا۔
کیرالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کیا، جن سے 100 کروڑ روپے سے زائد کے غیر قانونی لین دین کے شواہد ملے۔ پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں اور نیٹ ورک کے دیگر افراد کی گرفتاری متوقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button