پاکستان
Trending

راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے علامہ راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے اور راجا ناصر عباس نے اپنی نشست سنبھال لی ہے۔

وفاقی وزرا رانا ثناء اللہ، اعظم نذیر تارڑ، طارق فضل چودھری سمیت دیگر رہنماؤں نے راجا ناصر عباس سے ملاقات کی اور انہیں اپوزیشن لیڈر بننے پر مبارکباد دی۔

یہ تقرری اس وقت ضروری ہوئی جب شبلی فراز کی نااہلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کی نشست خالی ہو گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button