کاروبار
Trending

PSX میں تیزی، 100 انڈیکس 767 پوائنٹس بڑھ کر 1,89,389 پر بند

 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاروں کی سرگرمی کے باعث 100 انڈیکس میں 767 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس وقت انڈیکس 1,89,389 کی سطح پر موجود ہے، جبکہ گزشتہ روز یہ 1,88,621 پر بند ہوا تھا۔

مارکیٹ میں حصص کی خریداری میں اضافہ اور سرمایہ کاروں کے مثبت رجحانات نے اسٹاک کی قیمتوں کو مستحکم کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button