کاروبار
Trending

تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 103 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گیا

 

لندن: مشرقِ وسطیٰ کے بحران نے عالمی انرجی مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا۔ آج عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت 103.64 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل 94.80 ڈالرز فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں یہ تیزی مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تنازعات کا نتیجہ ہے، جس کے باعث عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button