پاکستان
Trending

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر عسکری وفد کے ہمراہ ایران روانہ، اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں متوقع:سکیورٹی ذرائع

 

اسلام آباد:سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک اہم اور حساس مشن پر ایران روانہ ہو گئے ہیں، جہاں ان کی ملاقاتیں اعلیٰ ترین ایرانی قیادت سے طے پاتی ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دورے کا بنیادی مقصد خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنا، ایران امریکہ امن بات چیت کو آگے بڑھانا اور مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی طے کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button