پاکستان
Trending

پاک فوج کشمیری عوام کی محافظ، مخالف ایجنڈا برداشت نہیں:فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد:آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افواج کشمیری عوام کی محافظ ہیں اور ریاست میں پاکستان مخالف کسی بھی ایجنڈے یا سرگرمی کی کوئی گنجائش نہیں۔

انہوں نے کہا کہ نظریہ پاکستان اور الحاقِ پاکستان کے خلاف اقدامات ناقابلِ قبول ہیں اور ایسے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

اجلاس میں مجموعی امن و امان کی صورتحال، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور سرکاری املاک کی حفاظت سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button