کھیل
Trending

ورلڈ کپ میں پرتگال، سپین اور سوئٹزرلینڈ کی کامیابی، اگلے مرحلے میں جگہ پکی

 

لاس اینجلس/ٹورنٹو: فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پرتگال، سپین اور سوئٹزرلینڈ نے اپنے اپنے میچ جیت کر پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں رسائی حاصل کر لی ہے۔

پرتگال نے کروشیا کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے کامیابی حاصل کی۔ اسپین نے آسٹریا کے خلاف یکطرفہ کھیل پیش کرتے ہوئے 0-3 سے واضح فتح سمیٹی۔

اسی طرح سوئٹزرلینڈ نے الجیریا کو 0-2 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنائی۔ اس کے بعد ٹورنامنٹ میں اگلے مرحلے کے اہم مقابلوں کا سلسلہ شروع ہو گا، جہاں ٹیمیں کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button