پاکستان
Trending

بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں، سیاسی صورتحال اور کشمیر انتخابات پر مشاورت

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے سینئر رہنماؤں قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن اور سید قمر رضا نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔

ملاقاتوں کے دوران آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم، ملک میں جاری سیاسی صورتحال اور اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل سمیت اہم معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

پارٹی رہنماؤں نے تنظیمی امور اور سیاسی حکمت عملی سے متعلق معاملات پر بھی چیئرمین پیپلز پارٹی کو آگاہ کیا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button