واشنگٹن: امریکا کے نئے ویزا بانڈ پروگرام کے تحت پاکستانی شہریوں کو 20 ہزار ڈالر ویزا ضمانت جمع کرانے کی شرط کا سامنا نہیں ہوگا۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق 50 ممالک کے لیے ویزا بانڈ پروگرام جاری کیا گیا ہے، جن میں بنگلہ دیش اور نیپال شامل ہیں، جبکہ پاکستان اور بھارت کو فہرست سے باہر رکھا گیا ہے۔



