پاکستان
Trending

شہباز شریف کی مدینہ منورہ آمد، مسجد نبوی ﷺ میں حاضری اور نوافل کی ادائیگی

 

جدہ :وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے مسجد نبوی ﷺ میں حاضری دی اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے۔

شہباز شریف نے ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی۔ وزیراعظم نے روضۂ رسول ﷺ پر بھی حاضری دی اور زیارتِ خاص کی سعادت حاصل کی۔

وزیراعظم کی جانب سے پاکستان کی سلامتی، استحکام اور عوام کی خوشحالی کے لیے بھی دعا کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button