پاکستان
Trending

شہید میجر احسان کے اہل خانہ سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

 

میانوالی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان میں خوارجیوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر احسان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔

محسن نقوی نے شہید میجر احسان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر داخلہ نے شہید کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔

اس موقع پر محسن نقوی نے شہید میجر احسان کے والد کے بلند حوصلے اور جذبۂ حب الوطنی کو سراہا۔ انہوں نے شہید کے بچوں سے ملاقات کرکے انہیں دلاسہ دیا اور شفقت کا اظہار کیا۔

وزیر داخلہ نے شہید میجر احسان کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے شہداء قوم کا فخر ہی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button