پاکستان
Trending

سانحہ پمز پر قومی اسمبلی کا اظہارِ افسوس، ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ

 

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں پمز میں پیش آنے والے واقعے پر متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر دانیال چودھری نے قرارداد ایوان میں پیش کی۔ قرارداد میں پمز واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔

قرارداد کے متن کے مطابق حکومت واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کرے اور ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button