پاکستان
Trending

بشکیک: اسحاق ڈار کی تاجک ہم منصب سے ملاقات، پاک تاجک تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم

 

بشکیک:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بشکیک میں تاجک وزیر خارجہ سراج الدین مہرالدین سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور تاجکستان کے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے پاک تاجک قریبی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، جبکہ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر بھی اتفاق کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button