پاکستان
Trending

نیویارک میں وزیراعظم اور بل گیٹس کی ملاقات، پولیو کے خاتمے سمیت مختلف امور پر بات چیت

نیویارک: وزیراعظم نے نیویارک میں بل گیٹس سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں پولیو کے خاتمے، صحت اور زراعت کے شعبوں میں تعاون سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران پاکستان میں پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے جاری کوششوں اور صحت عامہ کے شعبے میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔ زراعت کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اور باہمی تعاون کے امکانات بھی زیر بحث آئے۔

دونوں جانب سے مختلف شعبوں میں جاری تعاون کو مزید وسعت دینے اور عوامی فلاح سے متعلق منصوبوں میں شراکت داری کے فروغ پر بھی بات چیت کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button