پاکستان
Trending

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر بلاول بھٹو اور وزیر داخلہ محسن نقوی میں اہم ملاقات

 

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سمیت ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران حکومتی امور اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق معاملات بھی زیرِ بحث آئے۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی حالات اور متعلقہ امور پر گفتگو کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button