پاکستان
Trending

پاکستان اور چین میں سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق، چینی انسٹرکٹرز جلد پاکستان آئیں گے

 

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی، جس میں پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری، سکیورٹی تعاون اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان رابطوں کو مزید مؤثر بنانے کے امور زیر غور آئے۔

ملاقات میں سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کے لیے جلد چینی انسٹرکٹرز پاکستان بھیجنے پر اتفاق کیا گیا۔

اس موقع پر پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور سکیورٹی کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button