پاکستان
Trending

راولپنڈی ٹیسٹ، سری لنکا کے 98 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، 4 وکٹیں گر گئیں

 

راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں 30 سے زائد رنز کی برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کے 4 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔

پاکستان کی جانب سے اذان اویس 47 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوگئے۔ سری لنکا کی ٹیم پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں پاکستانی باؤلرز کے سامنے بے بس رہی اور پوری ٹیم 98 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔

دوسرے روز کھیل کے دوران قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان کی کوشش پہلی اننگز میں برتری کو مزید مستحکم کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button