پاکستان

سندھ حکومت متحرک: 17-18 جولائی کی بارشوں سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی پلان کی ہدایت

کراچی: وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ضلعی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور بلدیاتی اداروں کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر فوری اقدامات اور حفاظتی بندوں کی مرمت یقینی بنانے کی ہدایت دے دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں معمول سے زائد بارش کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button